بلوچستان ھیومن رائٹس
اکٹیوسٹ ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سویرے کو ایک 26سال کے بلوچ
جوان اللہ نظر شھلی بر کو خاش کے جیل میں کو پھانسی دیگئ۔
زاھدان سے ھمارے کارکن کے تحقیق کے مطابق اس فرد کو قتل کے جرم میں
پھانسی دیگئی لیکن مقتول یعنی جس کے
قتل کے جرم میں
اسے
پھانسی دیگئی اسکا ذکرکئی نھیں کیا گيا تھا کہ وہ ایک عام شھری تھا
یا کہ حکومتی اھلکار۔