Posted 20091001
ناکو دلپُلءِ دیم داتگین حال

مقبوضہ بلوچستان کے باشندوں کو اپنے سرزمین پرآنے جانے پرمند ردیگ میں پاکستانی
اور ایرانی پولیس نے بندش لگادی ھے، لیکن جن افراد کےپاس نوٹ دستیاب ھیں ان پر یہ قانون
اطلاق نھیں ھوتا, میں ناکو دلپل نے جب پولیس والوں کو مزکورہ رقم ادا کی تو مجھے آمد رفت
کے لئے کوئی پریشانی نھیں ھوئی۔ رقم ادا کرتے ھوئے میں نے اون لین مند ردیگ
میں ریکارڈ
کی ۔
شمے کستر ناکو دلپل
مند ردیگ 2009/10/01
اون لین مند ردیگ 2009/10/01 


|