GWANK 2009/09/05
مچھرکانونی کے بعد ایم کیوایم کا دوسرا یلغار سونمیانی

کراچی اوراندرون سندھ میں ایم کیو ایم کی مدد سے لاکھوں بہاری بنگلہ دیش اور
انڈیا سےغیرقانونی پرلائیگۓھیں۔ جنھیں بلوچستان کے ساحلی علاقوں سونمیانی اور گوادر
میں بسانے کا پروگرام ھے۔ چند روزپہلے کراچی کے بلوچ علاقہ گٹرباغیچہ پرایم کیو ایم
کا قبضہ کرنے کی شازش۔
دیکھئے بی بی سی کی رپورٹ بھاریوں کی صرف کراچی میں مچھرکالونی کی بہاری آبادی
پورے بلوچستان کےبرابر ھے۔ یہی وہ بہاری ھیں جو کہ ایم کیو ایم کے جانبازاور سرفروشوں
کی صف میں ھیں جو پختون اور بلوچوں کے ٹارگٹ کیلنگ میں نمایاں کردار انجام دے رھے ھیں۔
مچھر کالونی کا ’چولہا گھر
BBC Report
-
بلوچستان کے سپیکر نے
صوبے کی ستر ہزار ایکڑ زمین پاکستان کی
فضائیہ کو دینے کی مخالفت کی ہے۔
-
سونمیانی بندرگاہ کے
لیے فی ایکٹر ایک روپیہ کے حساب سے پانچ
لاکھ ایکڑ زمین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
بلوچستان اسمبلی نے
بلوچستان کے ساحل پر سونمیانی کے مقام پر
نئی بندرگاہ کے قیام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
گودار پورٹ کے بعد
سونمیانی میں الہ دین بندرگاہ تعمیر کرنے
کے منصوبے پر کام مکمل ہوگیا ہے۔
-
صدر مشرف نےگوادر
بندرگاہ کے افتتاح کے موقع پر سونمیانی
میں ایک اور بندرگاہ کی تعمیر کا اعلان
کیا ہے۔
-
بلوچستان میں زرعی
ترقی، صنعتی علاقہ اور آر سی ڈی شاہراہ
بننے سے معاشی زندگی پر پڑنے والے اثرات۔
|