|
|
بلوچ گلزمین ءِ جارچین |
|
وش آتکے |
| |
| | گوانک ٹیوب | | | لبزانک | | | نبشتانک | | | سرتاک |
| |
GWANK 2009/09/07
قبائلی سردارمحمد سلیم
نواز
قبائلی سردار محمد سلیم نواز کو یہ حق ھے کہ وہ اپنے مسلح قبائل فورس کے ذریعے نہتے بلوچوں کے بال
منڈوا دے، انکے لمبے اور چوڑے شلواروں کو کاٹ کر انھیں بھرے بازار میں مرغا بنائے اور شریف بلوچوں کے گھر کی چاردیواری کو پھاند کرعورتوں کو بالوں سے گسھیٹے، نھنے بچوں کو فٹبال کی ماند اچھالے اور مردوں کو تشدّد اور اغواہ کرکے ان کی لاش ویرانوں پھینکے یا درختوں پر آویزاں کرے یا انھیں زندہ جلائیں اور نوجوان بچّے اور بچیّوں کے پرامن جلسہ گاہ میں گولیوں کی بوچھاڑ کرکے انکا قتل عام کرے۔ قبائلی سردار محمد سلیم نواز بلوچوں کے ساتھ محض اس لئے یہ کررھے کہ وہ بلوچوں کو پاکستان کے ساتھ مل جل کر رھنے کا سبق سکھا رھے ھیں ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |