بلوچ گلزمین ءِ جارچین

 

 وش آتکے

|

 Download Balochi Font and view Balochi text uniquely 

| گوانک ٹیوب | لبزانک | نبشتانک | سرتاک

|

SWEDEN 2009/06/20
PR: BHRAA

 

بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوٹس ایسوسی ایشین: دس مزیزبلوچوں کو پھانسی کاحکم ، یہ افراد زاھدان بم دھماکہ کے گرفتار شدگان میں شامل ھیں / دوبلوچوں کو 20 جون کو پھانسی دیگئی۔


بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوٹس ایسوسی ایشین کے اور لوکل اخباروں کے رپورٹ کے مطابق زاھدان کے مرکزی جیل کے
احاطے صبح سویرے 20 جون کوجن دوبلوچوں پھانسی دیگئی ۔
انکے نام اسماعیل قادری "ا ور "احمد دوست گشاده ناروئی بتائے گئے جنھیں خدشھ ھے زاھدان میں بم دھماکے کے بعد احتجاجوں میں گرفتارکئے گئے تھے۔
کچھ نئے رپورٹ موصول ھوئے ھیں جنکے تحت ان گرفتار شدگان کی بڑی تعداد کرمان میں منتقل کر لئے گئے ھیں اور ان
میں سے دس افراد کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ جنھیں ایران
کے صدارتی انتخاب کے بعد پھانسی کے حکم پرعمل درآمد کیا جانا ھے۔
سیستان اور بلوچستان گورنر آزاد نے زاھدان کے حادثہ بعد ایک رپورٹ میں حکومتی میڈیا ایسنا" کو گرفتار کئے گئےافراد
 کی تائید کی اور اعلان کی کہ  اس صوبہ میں کچھ وھابی اور سلفی کہ ایک پروگرام اور منصوبہ بندی کے تحت شیعوں کے
 جذبات سے کھیلانا چاھتےھیں اورانکی شناخت کی جاچکی ھے ، گورنر نے مزیز وضاحت کی ان گرفتار شدگان میں کچھ
 افراد کو سزا بھی سنائی گئی ھےاور صدارتی الیکش کے بعد انکے سزا پر عمل درآمد کیا جائے گا ۔ لوکل روزنامہ ھامون کے مطابق ان دوبلوچوں اسماعیل قادری "ا ور "احمد دوست گشاده ناروئی پھانسی دیگئی ان کا جرم منشیات فروش ذکر کیا، ھمیں اس
بات کا تشویش ھے کہ یہ دو افراد زاھدان کے حالیہ احتجاجوں یعنی زاھدان بم دھماکے کے گرفتار کئے جانے والے افراد میں شامل ھیں ،جنھيں منشیات فروشی کا الزام لگا کر تختہ دار پر لٹکایا گیا۔
بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوسٹ ایسوسی ایشین

انجمن فعالان حقوق بشر بلوچستان

شنبه، 30 خرداد ماه 1388 برابر با 2009-06-20

http://www.radiobalochi.org/BH_Rights/BHRAA_janeDastgirshodaganeAkhireZahedanDarKhatarAst090601.html

http://sb.isna.ir/mainnews.php?ID=News-23745

Zhedan 2009/06/20

زاھدان میں آج 20 جون کودو افراد کو پھانسی دیگئی

زاھدان/ زابلیوں کی خبررسان ایجنسی ھامون کے مطابق زاھدان میں  دو افراد کو  پھانسی
 ديے گئ. انھیں بھی پچھلے پھانسی دی گئی افراد کی طرح منشیات فروش اور
شرپسندی کے جرم میں اسلامی کورٹ کے حکم پر زاھدان
میں کے مرکزی جیل کے
 احاطے آج سویرے 2جون کو پھانسی  دیگئی ۔

ھامون نیوز ایجنسی نے ان افراد نام اور گرفتار کرنے کا مقام اور وقت بتانے سے 
گریز کیا ۔ آپ سب کو یہ معلوم ھے مغربی بلوچستان میں جتنے بلوچوں کو پھانسی دیگئی۔ ان
پر دھشتگردی ، منشیات فروشی اور مفسد کے جرم عائد کے گئے، 
مذھبی رجعت پسند ایک طرف
دنیا میں بلوچوں کے قومی جھد و جھد کو غلط رنگ اور دوسرا یہ کہ بلوچوں کے قتل 
عام سے انکی نسل کشی کی جارھی ھے ۔ جمھوری اسلامی ایک تیر دو سے شکار کر رھا ھے

 

http://www.baloch-gap.blogfa.com/post-11.aspx