ایران کیوں بلوچ لیبریشن چارٹر کی مخالفت کرتا هے اور کس طرح بلوچ آزادی پسندوں میں اختلاف اور منشترکو پروان چڑایا

MUST READ

نہ چاہتے ہوئے بھی – کردگار بلوچ

نہ چاہتے ہوئے بھی – کردگار بلوچ

پاکستانی خطرات کو روکنے کے لیے تمام متاثرہ اقوام و ممالک کو مشترکہ طور پر پاکستان کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ حیربیار مری

پاکستانی خطرات کو روکنے کے لیے تمام متاثرہ اقوام و ممالک کو مشترکہ طور پر پاکستان کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ حیربیار مری

آزمونی سرنوشت ساز برای ملت بلـوچ

آزمونی سرنوشت ساز برای ملت بلـوچ

پاکستانی افواج صرف اور صرف نہتے خواتین اور بچوں کو ہی اغوا کر سکتے ہیں ان کی قابلیت یہی تک محدود ہے۔ نواب براہمدغ بگٹی

پاکستانی افواج صرف اور صرف نہتے خواتین اور بچوں کو ہی اغوا کر سکتے ہیں ان کی قابلیت یہی تک محدود ہے۔ نواب براہمدغ بگٹی

دیـزل ( گازوئیـل ) ءِ مافیـایی سوداگِـری

دیـزل ( گازوئیـل ) ءِ مافیـایی سوداگِـری

ویروس کرونا اسلحہ علی خامنئی ای علیہ میلون ھا انسان!

ویروس کرونا اسلحہ علی خامنئی ای علیہ میلون ھا انسان!

آیت الله اعـدام (پاهو)” ایران ءِ سرکماش بیگ انت”

آیت الله اعـدام (پاهو)” ایران ءِ سرکماش بیگ انت”

بلوج ریاستی پروپیگنڈه هانی بهر مہ بنت، بلوچ لبریشن آرمیءِ باسکانی شیهد ءُ دستگرکنگ حکومتی پروپیگنڈه ایت

بلوج ریاستی پروپیگنڈه هانی بهر مہ بنت، بلوچ لبریشن آرمیءِ باسکانی شیهد ءُ دستگرکنگ حکومتی پروپیگنڈه ایت

پاکستانی افواج صرف اور صرف نہتے خواتین اور بچوں کو ہی اغوا کر سکتے ہیں ان کی قابلیت یہی تک محدود ہے۔ نواب براہمدغ بگٹی

پاکستانی افواج صرف اور صرف نہتے خواتین اور بچوں کو ہی اغوا کر سکتے ہیں ان کی قابلیت یہی تک محدود ہے۔ نواب براہمدغ بگٹی

بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کا نمازہ جنازہ نیو کاهان میں ادا کردیا گیا

بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کا نمازہ جنازہ نیو کاهان میں ادا کردیا گیا

جیش العدل کے کمانڈر ایوب بلوچ سے هماری گفتگو کا خلاصہ

جیش العدل کے کمانڈر ایوب بلوچ سے هماری گفتگو کا خلاصہ

حقیقت کچھ اور ہے رند رگام بلوچ

حقیقت کچھ اور ہے رند رگام بلوچ

شکست اخلاقی اشغالگران

شکست اخلاقی اشغالگران

پاکستان کشمیر کیلئے حق خود ارادیت کا مطالبہ کرتا ہے لیکن خود بلوچستان پر قابض ہے : حیربیار مری

پاکستان کشمیر کیلئے حق خود ارادیت کا مطالبہ کرتا ہے لیکن خود بلوچستان پر قابض ہے : حیربیار مری

انڈیا سے بی جی پی کے ترجمان انیل بالونی صاحب سے گفتگو – ریڈیو حال

انڈیا سے بی جی پی کے ترجمان انیل بالونی صاحب سے گفتگو – ریڈیو حال

ایران کیوں بلوچ لیبریشن چارٹر کی مخالفت کرتا هے اور کس طرح بلوچ آزادی پسندوں میں اختلاف اور منشترکو پروان چڑایا

2020-03-25 15:32:00
Share on

ایرانی حکام کے مطابق بلوچ تحریک آزادی کی کامیابی سے ایران کو جتنا نقصان ہوگا وہ ایک آزاد

دموکرٹیک کردستان کے وجود میں آنے سے بھی کئی زیادہ هے.
معتبر اطلاعات ہیں کہ ایرانی خفیہ ادارہ اطلاعات بلوچ مسلح تنظیموں کے درمیان پهوٹ ڈالنے کی ایک نئی تگ و دو کا آغاز کر چکا ہے جس کی رو سے انهیں( بلوچوں )کو وقتی طور پر یہ باور کرانا ہے کہ ایران بلوچ تحریک آزادی کاحمایتی اور پاکستانی بربریت کے خلاف اُن کا ہمدر…د ہے اس کے بدلے میں بلوچ ایران مخالف بلوچوں کو کچلنے ایرانی رژیم کی مد د اور معاونت کرے ، جس کے عوض انهیں هر ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی ، اس سے پہلے ایرانی اطلاعات کے کارندے فقط چند مسلح گروپوں کے رابطے میں تهے اور آزادی پنسدوں کے درمیان کسی حد تک اختلافات پیدا کرنے کامیاب هوگئے تهے اب اُس منصوبے کو وسعت دینے کے لئے مشرقی بلوچستان کے ایران مخالف ملسح گروپوں کی حمایت حاصل کرنے اور ان کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی شازشیں بروه کار لانے کی کوشش کی جارهی هیں تاکہ آنے والے دنوں میں بلوچ مسلح تنظیموں کی طاقت کو مفلوج کرکے خطے میں ایک آزاد بلوچستان کے خطره سے نمٹایا جاسکے۰
ایرانی رژیم ایک تیر سے دو شکار کهیلنا چاہتا ہے وه مغربی بلوچستان کے سیاسی اور مسلح افراد کے خلاف مشرقی بلوچستان کے مسلح اور سیاسی طاقت کو مجبور اور بلیک میلنگ کے ذریعے معاونت اور کاروائی کا خواهان ہے تاکہ وه ایک دوسرے کے خلاف صف آره هوں اور ایک گریٹر بلوچستان کا خواب چکناچور هوکر بلوچ لیڈر شپ اور تحریک کو مشرقی بلوچستان میں پھیلنے سے روکا جائے اور وہ وہیں دست گریبان رہیں جبکہ وہاں مغربی بلوچستان کی تحریک کو داعش اور سعودی سے منسلک کرکے ایرانی خفیہ ادارے اطلاعات کے ایک دیرانہ خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکے جس کیلئے وہ عرصے سے مختلف حربے استعمال کرتی آرہی ہے ، بظاهر اب مشاهدہ یہ کیا جاسکتا هے کہ وہ ایک آزاد کردستان کے خطره سے بخوبی واقف هوکر آنے والے دنوں کا انتظار کئے بغیر آزاد بلوچستان کے ممکنہ ریفرنڈم کو وقت آنے سے قبل سبوتاژ کرنے کی تیاریوں میں لگ گیا ہے.

سمندر آسکانی

 آزات ءُ آباد بات گنجيــــــن بلوچستــــــان 

پروشت ءُ پـروش باتنـت ايران ءُ پاکستـان

  1. گنجـی ، 19 ســاچــان2017
Share on
Previous article

تجاربی خونین از مذاکرات با اشغالگران

NEXT article

بلـوچستــان ءِ آزاتــی ءِ روچ مبـارک بـات

LEAVE A REPLY