بلوچستان میں اسلامی ایٹمی تجربات کے اثرات نے چاغی میں 200 سے زائد اونٹوں کی جان لی
چاغی / بلوچستان کے سرحدی علاقے چاغی برابچہ میں 28 مئی 1998 کے پاکستانی ایٹمی تجربات کے اثرات سے 200 سے زائد اونٹ ھلاک ھوگئے۔
مقامی مالدار حاجی بلال حسنی نے بتایا اونٹوں اور دوسرے جنداروں کی پرسرارھلاکتیں 1998 سے ایٹمی تجربات کے بعد معمول بن چکے ھیں ، مگر اتنی بڑی تعداد میں جانداروں کی ھلاکتیں پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ھے۔ اس سے پہلے ھم ھمیشہ حکومتی ذمہ داروں اور ڈاکٹروں کی توجہ اس جان لیوا ماحولیت کی سے توجہ دلاتے رھے ھیں، مگر حکومتی سطح پر کوئی اقدام نہ کی گئی اور نہ ایٹمی تجربات کے فضلات جو یہاں کے ماحول کو زھرآلود کرچکا ھے ، کوئی تدبیر یا منصوبہ بندی کی گئی ھے، حاجی بلال حسنی نے بیرون ملک سے ماحولاتی تحفظ کے اداروں سے اپیل کی ھے کہ وہ اس مضر اور زھریلی اثرات سے یہاں کے لوگوں اور دوسرے جانداروں کو محفوظ کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کیں۔
یاد رھے جانوروں کی ھلاکتوں سے بلوچ مالداروں کو لاکھوں کا نقصان ھے اور ھر اونٹ کی قیمت دو لاکھ روپیہ کے لگ بھگ ھے،
واجہ شیرو مری، بلوچ راج ئے نمیرانین سپاھیگ
فارغ التحصيـلان بلــوچ در خارج متشـــکل شويــد