بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف برطانیہ اور یورپی ممالک میں2 ماہی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ۔

MUST READ

بهارت کا بلوچ سیاسی کارکنوں کو سیاسی پناه دینا زیر غور هے – بی جے پی رهنما انیل بالونی

بهارت کا بلوچ سیاسی کارکنوں کو سیاسی پناه دینا زیر غور هے – بی جے پی رهنما انیل بالونی

هم اور نوید بلوچ جیسے هزاروں بلوچ خود پاکستانی ریاستی دهشتگری کا شکار هیں – وحید بلوچ برلن جرمنی

هم اور نوید بلوچ جیسے هزاروں بلوچ خود پاکستانی ریاستی دهشتگری کا شکار هیں – وحید بلوچ برلن جرمنی

رحمت آبادِ یزد و بیدخونِ عسلویه مایه شرم بشریت هستند

رحمت آبادِ یزد و بیدخونِ عسلویه مایه شرم بشریت هستند

قمبرچاکرءُ الیاس نزر شما نمیران ایت

قمبرچاکرءُ الیاس نزر شما نمیران ایت

بیست ءُ یک فروری ماتی زبانانی میان اُستمانی روچءِ بابتءَ گپ وترانے گون پروفیسرصبوربلوچءَ

بیست ءُ یک فروری ماتی زبانانی میان اُستمانی روچءِ بابتءَ گپ وترانے گون پروفیسرصبوربلوچءَ

پاکستان وایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے:حیربیارمری

پاکستان وایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے:حیربیارمری

سچ وہی جو جھوٹا بولے – کردگار بلوچ

سچ وہی جو جھوٹا بولے – کردگار بلوچ

IVBMP -لاپتہ بلوچ اسیران کو جعلی مقابلوں میں شہید کرکے شدت پسند قرار دینا تشوشناک امر ہے

IVBMP -لاپتہ بلوچ اسیران کو جعلی مقابلوں میں شہید کرکے شدت پسند قرار دینا تشوشناک امر ہے

نہ چاہتے ہوئے بھی – کردگار بلوچ

نہ چاہتے ہوئے بھی – کردگار بلوچ

امپراتوریِ شیعیِ عجم بازندهٔ جنگ با اعراب

امپراتوریِ شیعیِ عجم بازندهٔ جنگ با اعراب

Pakistani security forces attacked across Balochistan, Two PAF personnel killed in Pasni

Pakistani security forces attacked across Balochistan, Two PAF personnel killed in Pasni

جیش العدل کے کمانڈر ایوب بلوچ سے هماری گفتگو کا خلاصہ

جیش العدل کے کمانڈر ایوب بلوچ سے هماری گفتگو کا خلاصہ

Baloch geographical importance and internal complexities

Baloch geographical importance and internal complexities

سیاسی کارکن سلیمان بلوچ اور دوسرے شہدا کے کاروان کو آگے لے جانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیل بلوچ

سیاسی کارکن سلیمان بلوچ اور دوسرے شہدا کے کاروان کو آگے لے جانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیل بلوچ

En Interview with Kurdish political activist Mr. Dovan about situation of Kobani Kurdistan

En Interview with Kurdish political activist Mr. Dovan about situation of Kobani Kurdistan

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف برطانیہ اور یورپی ممالک میں2 ماہی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ۔

2020-04-01 09:54:01
Share on

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف برطانیہ اور یورپی ممالک میں2 ماہی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ۔

انٹرنیشنل وائس فار بلوچ میسنگ پرسن

لندن(پ ر) لندن میں انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اورانٹرنیشنل کمیٹی اگینسٹ ڈساپیرینسیز کا ایک اجلاس نارتھ لندن کردش کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوا. اجلاس میں آی وی بی ام پی کی جانب سے فیض بلوچ اور حکیم واڈیلہ بلوچ نے کی شرکت. اجلاس میں بلوچستان میں ایران اور پاکستان کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دو ماہی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا. اجلاس میں٢٧ مارچ لندن میں بلوچستان پر قبضہ کے حوالے سے جلسہ جبکہ ۳۰ مارچ کے دن بلوچستان پر پاکستانی جبری الحاق سمیت پاکستان اور ایران کے ھاتھوں اغوا ہونے والے بلوچوں اوربلوچ شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے لندن میں پاکستانی سفارتخانے سے برطانیہ کے وزیر اعظم کی سرکاری رہایش گاہ تک ایک ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا. لوگوں کو بلوچستان کی موجودہ صورت حال اور انسانی حقوق کی پامالی کے بارے آگاہی دینے کےلئے لندن اور یورپ میں کانفرنس جلسے اور کنفرنسیز کا اہتمام کیا جاۓ گا.

. فیض بلوچ نے آئی سی اے ڈی کے رہنماؤں کو آگاہ کیا کہ بلوچستان میں گزشتہ ۱۰ سالوں میں تقریبا ۱۴۰۰۰ لوگوں کو پاکستانی فورسز نے اغواکرلیا ہے. جون ٢٠١٠ سے جنوری ۲۰۱۳ تک ٦٠٠ سے زائد اغوا شدہ لوگوں کی مسخ شدہ لاشیں بلوچستان اور پاکستان کے مختلف شہروں سے ملی ہیں. جنوری ۲۰۱۳ میں تقریباﹰ ۴۰ لوگوں کے اغوا اور ۱۳ لوگوں کی مسخ شدہ لاشیں ملی ھیں.

دوسری جانب ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ۵ بیگناہ بلوچوں کو پھانسی دی گئ ہے جبکہ مزید بلوچ قیدیوں کو ایرانی زندانوں میں پھانسی ہونے کا خطرہ ہے . انھوں نے مزید کہا کہ عالمی انسانی حقوق کے اداروں سمیت جمہوری دنیا کی بلوچستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے. فیض بلوچ نے عالمی ادروں سے اپیل کی بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے کر پاکستان اور ایران کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں عالمی جنگی جرائم کا مرتکب ٹہرا ئیں . فیض بلوچ نے آخر میں IVBMP کی جانب سے ICAD کے آگاہی کے مہم چلانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انھیں بھرپور مدد کی یقین دہانی کی ہے.

ICAD کے نمایندہ مسٹر گیوکن نے بلوچستان کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا آیکیڈ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور دیگر انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف جدوجہد میں بلوچ قوم کے ساتھ ہے. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طویل احتجاج کو سراہتے ہوے کہا ہم ان کی آواز کو تمام دنیا تک پہنچانے بھر پور کوشش کرینگے. انھوں نے آخر میں کہا کہ برطانیہ سمیت باقی تمام جمہوری ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہےکہ وہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں، آرمی اپریشن اور جبری گمشدیوں کا نوٹس لیں. اور بلوچستان کی آزاد حیثیت کو تسلیم کرکے بلوچ قوم کو ایران اور پاکستان کی غلامی سے نجات دلا ئیں

Share on
Previous article

شھید الیاس نزرءِ ماتءِ کلوّہ

NEXT article

Pakistani security forces attacked across Balochistan, Two PAF personnel killed in Pasni

LEAVE A REPLY