شہید شاہینہ کے قتل سے نا صرف اس کی والدہ اور بہنیں اب بے سہارا ہو گئی ہیں بلکہ بلوچستان اور خاص کر کیچ مکران ایک روایت ساز دلیر بیٹی سے بھی محروم ہو گیا ہے
فری بلوچستان موومنٹ کی طرف سے 28 مئی کو پاکستان کے ایٹمی دھماکوں اور چین اور پنجابی کی بلوچستان میں آبادکاری کے خلاف مغربی ممالک میں احتجاج کیا جائے گا
اقوام متحده کی انسانی حقوق کونسل کے 33 ویں اجلاس میں بهارت کا بلوچستان میں انسانی حقوق کی پائیمالی پر پاکستان کو ذمه دار پر بی جے پی کے ترجمان انیل بالونی سے گفتگو