بلوچستان کی آذادی کے علاوہ کسی اور نقطے پر پاکستان سے کسی قسم کے مزاکرات نہیں ہوسکتے۔ نوابزادہ حیر بیار مری

بلوچستان کی آذادی کے علاوہ کسی اور نقطے پر پاکستان سے کسی قسم کے مزاکرات نہیں ہوسکتے۔ نوابزادہ حیر بیار مری

2020-03-27 10:19:08
Share on

کوئٹہ(این این آئی)بلوچ قوم پرست رہنمانوابزادہ حیر بیار مری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے مقبوضہ بلوچستان پر قبضہ کر رکھا ہے جب تک بلوچستان آزاد نہیں ہوگا اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ہم پاکستان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ہماری اپنی شناخت ہے ایک سازش کے تحت ہماری شناخت کو ختم کیا جارہا ہے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں ۔انہوں نے یہ بات پیر کی رات کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کی ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواب خیر بخش مری نے 1973ء کے آئین پر دستخط نہیں کئے تھے جنگیز مری یا اختر مینگل کی اپنی سیاست ہے میرا انکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہم آزادی چاہتے ہیں جب تک ہم آزادنہیں ہونگے اس وقت تک ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے اے پی سی میںشرکت کا۔

ہم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر اس میں یہ ایجنڈا شامل کیا جائے کہ بلوچستان کو پاکستان سے الگ کیا جائے گا تو ہم اس میں شرکت کیلئے تیار ہونگے انہوں نے کہا کہ پشتونوں کا اپنا ملک ہے وہ اپنے ملک جائیں بلوچستان بلوچوں کا ہے ہم کسی صورت میں اس سے دستبردار نہیں ہونگے اگر پشتونوں کو الگ صوبہ بناکردیا جاتا ہے تو اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں کیونکہ پشتونوں کے رہنماوں نے کئی بار کہا ہے کہ ہم اپنا صوبہ چاہتے ہیں وہ انکو بنادیا جایے ہمارا بلوچستان جو ہمارا ہے ہمارے حوالے کیا جائے ہم کسی صورت میں اس مطالبے سے دستبردار نہیں ہونگے ہمارا حکومت سے نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی انہوں نے ہم سے کوئی رابطہ قائم کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ زیارت میں جناح کا کوئی گھر نہیں تھاا اور نہ ہی وہ پشتونوں کے علاقے میں ہے وہ انکا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہم نے جناح کے پاکستان کو نہ تسلیم کیا ہے اور نہ ہی کرینگے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی اختیارات نہیں اصل اختیارات درپردہ جس کے پاس ہیں وہ سب کو معلو م ہے اسی ادارے نے مقبوضہ بلوچستان پر قبضہ کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد بلوچستان میں سیٹلر رہ سکتے ہیں ڈاکٹر مالک تین فیصد ووٹ لیکر خود کو بلوچ عوام کا نمائندہ کہتا ہے 97فیصد لوگ آزادی پسند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ ماما قدیر اور میرا مشن اور منزل ایک ہے جوکہ بلوچستان کی آزادی ہے اگر بھارت یا کسی بھی ملک سے فنڈ لینے کے ثبوت کسی کے پاس موجود ہیں تو وہ پیش کرے صرف باتیں کرنے سے کام نہیں چلے گا میرا مسلح تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ہے ہمارا اپنا ایک ایجنڈا ہے جس پر ہم کام کر رہے ہیں جو بھی ہمارے اس ایجنڈے سے اتفاق کرتا ہے وہ ہم سے مل سکتا ہے اس ایجنڈے کے علاوہ ہم کسی کے ساتھ کسی بھی نکتے پر بات کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں

Share on
Previous article

شرکت مزدوران خارجی سپاه قدس در سرکوب مردم بپاخاسته

NEXT article

آج تک ٹی ويءِ گپ ترانے گون بلوچ قوم دوست رھنما واجہ حیربیار مريءً

LEAVE A REPLY

MUST READ

نواب مری کو بھی کاہان کوہستان مری لے جانے کے بجائے نیوکاہان کوئٹہ میں اپنے فکری ساتھیوں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے۔حیربیار مری

نواب مری کو بھی کاہان کوہستان مری لے جانے کے بجائے نیوکاہان کوئٹہ میں اپنے فکری ساتھیوں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے۔حیربیار مری

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ – بخش آخـر

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ – بخش آخـر

«تپاکی زندگیں راجءِ نشان اِنت»

«تپاکی زندگیں راجءِ نشان اِنت»

چا شالءَ 28 مئی 2009 ءَ شهید کمبر چاکرءِ بلوچستانءَ پاکستانی ایمٹی چکاسءِ خلاف زهرشانیءِ رپورٹ

چا شالءَ 28 مئی 2009 ءَ شهید کمبر چاکرءِ بلوچستانءَ پاکستانی ایمٹی چکاسءِ خلاف زهرشانیءِ رپورٹ

Balochistan Liberation Charter is document of freedom, resistance is the effective form struggle: Bashir Zaib Baloch

Balochistan Liberation Charter is document of freedom, resistance is the effective form struggle: Bashir Zaib Baloch

بلوچ دژمنیں سپاہ ڈیہ ءِ جنیں آدماں بندی کنگ اِنت

بلوچ دژمنیں سپاہ ڈیہ ءِ جنیں آدماں بندی کنگ اِنت

طرح تقسیم بلوچستان خیانتی است بزرگ به ملت بلوچ

طرح تقسیم بلوچستان خیانتی است بزرگ به ملت بلوچ

اپوزیسیون مرکزگرای پارس چه در سر دارد؟

اپوزیسیون مرکزگرای پارس چه در سر دارد؟

بلوچ ءِ هون هم سُهر اِنت ، مولوی صاحب

بلوچ ءِ هون هم سُهر اِنت ، مولوی صاحب

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

Two Baloch killed in Mastung as FC given free hand to conduct operations in Balochistan

Two Baloch killed in Mastung as FC given free hand to conduct operations in Balochistan

بلوچ آزادی پسندوں کا پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

بلوچ آزادی پسندوں کا پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

بلوچ قوم دوست رھنما واجہ حیربیار مريءِ کلو پا 27 مارچءِ بابتءَ

بلوچ قوم دوست رھنما واجہ حیربیار مريءِ کلو پا 27 مارچءِ بابتءَ

جعلی قوم پرست، سرکاری شریک کار مردم شماری کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرینگے – ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

جعلی قوم پرست، سرکاری شریک کار مردم شماری کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرینگے – ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

جنگی مجرم مشرف ءِ رسوایی

جنگی مجرم مشرف ءِ رسوایی