بلوچستان کے علاقے تمپ گومازی میں سیکورٹی فورسز کا فوجی آپریشن آغاز – بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

MUST READ

جیش العدل کا آسکان سراوان میں پاسداران کے کیمپ پر حملہ، 10 پاسدار ھلاک ، 2 ٹینک اور کیمپ تباہ

جیش العدل کا آسکان سراوان میں پاسداران کے کیمپ پر حملہ، 10 پاسدار ھلاک ، 2 ٹینک اور کیمپ تباہ

27 March Black Day – Baloch Nation Rejects Forceful Occupation of Balochistan

27 March Black Day – Baloch Nation Rejects Forceful Occupation of Balochistan

سفارت کاری ، بلوچ تحریک کی اہم ضرورت – کریمہ بلوچ

سفارت کاری ، بلوچ تحریک کی اہم ضرورت – کریمہ بلوچ

Balochistan’s Man in Makran: Optimist, Freedom Fighter, Canary in the Coal Mine

Balochistan’s Man in Makran: Optimist, Freedom Fighter, Canary in the Coal Mine

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

گپ و ترانے گون وائس فار بلوچ میسنگ پرسانی سروک واجہ قدیر بلوچءَ

گپ و ترانے گون وائس فار بلوچ میسنگ پرسانی سروک واجہ قدیر بلوچءَ

تربت سے ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی توسط سے اغواہ شدہ بلوچ نوجوان کی تشدّد شدہ لاش برآمد

تربت سے ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی توسط سے اغواہ شدہ بلوچ نوجوان کی تشدّد شدہ لاش برآمد

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ بخش آخـر

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ بخش آخـر

بالاچ” مبارک قاضی “

بالاچ” مبارک قاضی “

ایرانی القدس کے بدنام زمانہ دھشتگر پاسدار مدتوں سے بلوچ نوجوانوں کے قتل میں مصروف ھیں

ایرانی القدس کے بدنام زمانہ دھشتگر پاسدار مدتوں سے بلوچ نوجوانوں کے قتل میں مصروف ھیں

بلوچستانءِ نوکترین – ریڈیو حال

بلوچستانءِ نوکترین – ریڈیو حال

شهید کمبر چاکر

شهید کمبر چاکر

الوطن نیوز عربی کا جیش العدل کے رہنما صلاح دین فاروقی بلوچ سے خصوصی انٹرویو

الوطن نیوز عربی کا جیش العدل کے رہنما صلاح دین فاروقی بلوچ سے خصوصی انٹرویو

پاکستان وایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے:حیربیارمری

پاکستان وایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے:حیربیارمری

شھید الیاس نزرءِ ماتءِ کلوّہ

شھید الیاس نزرءِ ماتءِ کلوّہ

بلوچستان کے علاقے تمپ گومازی میں سیکورٹی فورسز کا فوجی آپریشن آغاز – بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

2020-03-26 15:13:43
Share on

بلوچستان کے علاقے تمپ گومازی میں سیکو رٹی فورسز نے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے چیئر پرسن بی بی گل بلوچ کے گھر پر دو مارٹر گولے فائر کئے گئے جبکہ گھر کو گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں پر تشددکیا ۔ تمپ گومازی کو مکمل تباہ کرنے کی انتائی سنگین نتائج کی دھمکیاں۔تمپ کے گرد و نواح کے علاقے مکمل ریاستی سیکورٹی فورسز کے گھیرے میں ہے جنگی طیاروں سمیت جدید فوجی ساز و سامان سے لیس فوجی آپریشن شدت کے ساتھ جاری ۔کئی مصوم بلوچوں کی اغواہ اور شہادت کی اطلاعات ۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق اقبال بلوچ ،سلام بلوچ اور جمعہ بلوچ شہید ہوئے ہیں دیگر خواتیں و بچوں سمیت درجنوں زخمی ہیں اور متعدد بلوچوں کی اغوا کی بھی اطلاعات موصول ہورہی ہیں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق تین بچے بھی شہید ہوئے ہیں،

بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے چیئر پرسن بی بی گل بلوچ کے گھر پر دو مارٹر گولے فائر کئے گئے جبکہ گھر کو گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں پر تشددکیا ۔ تمپ گومازی کو مکمل تباہ کرنے کی انتائی سنگین نتائج کی دھمکیاں۔تمپ کے گرد و نواح کے علاقے مکمل ریاستی سیکورٹی فورسز کے گھیرے میں ہے جنگی طیاروں سمیت جدید فوجی ساز و سامان سے لیس فوجی آپریشن شدت کے ساتھ جاری ۔کئی مصوم بلوچوں کی اغواہ اور شہادت کی اطلاعات ۔

Sunday, August 31, 2014

Share on
Previous article

اطلاعیه سازمان جیش النصر ایران

NEXT article

بلوچ قوم اپنی توجہ ثانوی اور غیر ضروری مسلوں پر لگانے کے بجائے ابتدائی اور اصل مسلۂ یعنی قومی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط اور موثر بنانے پر مرکوز کریں ، بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کا قوم سے اپیل

LEAVE A REPLY