ہم غلام ہیں،مسخ شدہ لاشیں ملنے کے ساتھ بلوچ عورتوں پر تیزاب پھینکنے کا سلسلہ پاکستانی فوج ایجنسیوں کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری
بلوچ قوم اپنی توجہ ثانوی اور غیر ضروری مسلوں پر لگانے کے بجائے ابتدائی اور اصل مسلۂ یعنی قومی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط اور موثر بنانے پر مرکوز کریں ، بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کا قوم سے اپیل
فری بلوچستان موومنٹ کی طرف سے 28 مئی کو پاکستان کے ایٹمی دھماکوں اور چین اور پنجابی کی بلوچستان میں آبادکاری کے خلاف مغربی ممالک میں احتجاج کیا جائے گا