قومی آزادی پر مذاکرات کوئی فرد یا ایک جماعت نہیں کر سکتا ہے بلکہ تمام آزادی پسند قوتیں قوم کو اعتماد میں لے کر ہی فیصلہ کرسکیں گے- حیر بیار مری
ایران پر اقتصادی و فوجی پابندیاں اٹھانا امن کیلئے نہایت خطر ناک عمل ہے ۔ حیر بیار مری