بابائے بلوچ خیربخش مری کی پاک میّت کو ناپاک پاکستانی خفیہ ادارے اپنے ایجنٹ چنگیز مسلم لیگی کی ملی بگھت کے ساتھ اسے کراچی سے پی آئی اے کے ذریعے کوئٹہ اورکاھان دفنانے کی شازش میں مصروف ھیں، تاکہ بابائے بلوچ کو روحانی طور پر بلوچ نوجوانوں سے دور رکھّا جائے۔ بلوچ نوجوانوں سے اپیل ھے کہ وہ بلوچ رائٹس کے تحت وہ اس ریاستی جرم کے خلاف آواز بلند کریں
بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کا نمازہ جنازہ نیو کاهان میں ادا کردیا گیا
از شیخ خزعل تا شهید احمد نیسی