بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مشکے میں ریاستی فوسز کی جانب سے گذشتہ پانچ روز سے جاری آپریشن ، آبادی پر بمباری کرنے اور عام بلوچوں کے گھروں اور املاک
کو جلانے کے خلاف آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی
نوکترین حال
پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے