ہم غلام ہیں،مسخ شدہ لاشیں ملنے کے ساتھ بلوچ عورتوں پر تیزاب پھینکنے کا سلسلہ پاکستانی فوج ایجنسیوں کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری
تربت سے ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی توسط سے اغواہ شدہ بلوچ نوجوان کی تشدّد شدہ لاش برآمد
2020-03-27 10:02:24
Share on
Thursday, April 03, 2014
تربت کیچ
جمک تربت کیچ کے رھائشی بلوچ نوجوان نسیم ولد جان محمد کو ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں نے تربت سے یکم اپریل 2014 کو اغواہ کرکے انھیں اذیت ناک تشدد کرکے انھیں قتل کرنے کے بعد، آج صبح اسکی لاش پیردارک روڈ تربت سے ملی