تمام آزادی پسند بلوچ 5 اگست کو برلن کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں : حیربیار مری

MUST READ

بلوچ آزادی پسندوں کا پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

بلوچ سرزمین پر قابض ریاستوں کا بلوچ دشمن خندقیں اور دیواریں کھڑی کرنے کا مشترکہ شازش

بلــوچ هُـــژّار

بلــوچ هُـــژّار

بلوچ نوجوانوں سے اپیل ھے کہ وہ بلوچ رائٹس کے تحت وہ اس ریاستی جرم کے خلاف آواز بلند کریں

بلوچستان اِشغالی در چنگال خونینِ غارتگران

گوادر میں پاکستان نیوی کے اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

طرحِ تجزیه و تقسیـم بلوچستـان خیانتی است بزرگ به ملت بلـوچ سرزمین بلوچستــان درطول تاریخ به مردم مقاوم بلــوچ تعلـق داشته است

Balochistan’s Man in Makran: Optimist, Freedom Fighter, Canary in the Coal Mine

شماری ازترفنـدهای اشغالگـران برای حفظ خط مرزی ژنرال ” گـُلد سميـت “

مسعود بارزانی کی طرف سے کردستان کی آزادی کی ریفرنڈم پر سمجھوتہ نہ کرنا خوش آئند ہے: حیربیار مری

هجوم لشکر تمدن ستیز خامنه ای و العبادی به کوردستان مستقل

شهید کمبر چاکر

شهید کمبر چاکر

سیاسی کارکن سلیمان بلوچ اور دوسرے شہدا کے کاروان کو آگے لے جانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیل بلوچ

شھید پروفیسر صبا دشتیاری

شھید پروفیسر صبا دشتیاری

پُرامن افغانستان کی راہ میں پاکستان بڑی رکاوٹ ہے : حیربیار

پُرامن افغانستان کی راہ میں پاکستان بڑی رکاوٹ ہے : حیربیار

تمام آزادی پسند بلوچ 5 اگست کو برلن کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں : حیربیار مری

2020-03-26 08:42:01
Share on

لندن /  بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ بلوچ آزادی پسندکارکنان کا لانگ مارچ پانچ اگست کو جرمنی کے درلحکومت برلن پہنچ کر جرمن پارلیمان کے سامنے احتجاج کی شکل اختیار کرے گا۔بلوچ رہنما نے جرمنی او اسکے نزدیکی ممالک میں آباد آزادی پسند بلوچوں اور دوسرے انسان دوستوں سے درخواست کی کہ وہ ۵ اگست کے احتجاج میں شرکت کریں ۔حیربیار مری نے کہا کہ احتجاج کا مقصد بلوچ قوم کے خلاف پاکستانی ریاست کی دہشتگردی کو بے نقاب کرنے کے ساتھ دنیا کو بتانا ہے کہ بلوچستان پر پاکستان ۲۷ مارچ ۱۹۴۸ سے قابض ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ جدوجہدآزادی کا مقصد دنیا پر یہ واضح کرنا ہے کہ ہم ایک آزاد بلوچستان چاہتے ہیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں پر امن طریقے سے باوقار زندگی گزار سکیں جہاں پر انہیں جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کا ڈر نہ ہو۔

Share on
Previous article

کوئٹہ میں اتنی بڑی تعداد میں وکلاء اور نہتے شہریوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک هے – ڈاکٹر اللہ نذر

NEXT article

بلوچ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے شاہ شہیداں نواب اکبر بگٹی کی دسویں برسی کی مناسبت سے 26 اگست کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال

LEAVE A REPLY