بلوچستان کے شہر تربت کا رہائشی نوجوان ساجد سراج تربت سے سفر کے دوران لاپتہ ہوگیا۔
ساجد سراج جامشورو یونیورسٹی سندھ میں سی ای اے ڈیمارٹمنٹ کا طالب علم ہے، چھٹیوں کے باعث اپنے آبائی شہر آیا تھا۔ ساجد سراج اس وقت لاپتہ ہوئے جب وہ 18 اگست کو تربت شہر سے کڑکی تجابان سفر کررہے تھے۔
ساجد سراج کے گمشدگی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے
چو وَ انسان ءِ دل پُرشیت گندئے
شھمیر اکبرخان مدامی نمیران انت