مغربی بلوچستان میں بلوچ مسلح دستوں کے ھاتھوں ایرانی ڈرون طیارہ نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب ایرانی فورسسز مشرقی بلوچستان میں داخل ھونے کے لئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ھیں۔
پاکستان بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد اور کامیابیوں اور بلوچ نوجوانوں کی قربانیوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اس نے اب بلوچ عورتوں اور بچوں کا اغوا شروع کر رکھا ہے – حیربیار مری