شہید شاہینہ کے قتل سے نا صرف اس کی والدہ اور بہنیں اب بے سہارا ہو گئی ہیں بلکہ بلوچستان اور خاص کر کیچ مکران ایک روایت ساز دلیر بیٹی سے بھی محروم ہو گیا ہے
سویڈش شوشلیٹ پاڑٹی کے کریسٹوفر لونڈ بیری 10دسمبر2015 کو گوتنبرگ میں بولان کے بلوچ خواتین کی پاکستانی فورسز کی توسط سے اغواه کے خلاف مظاهرہ سے خطاب کررهے هیں