Thursday, February 13, 2014
قابض پاکستان فورسز نے پیرکوہ کے مختلف علا قوں جن میں واگو ‘ چب در ‘ لیڑ پٹی ‘ سخین اور ڈوئی وڈھ شامل ہے شدید آپر یشن کر رہا ہے زمینی فوج کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ ہیلی کاپٹر بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ قابض ریاستی فورسز عام آبادیوں پر مارٹر گولو اور ہیلی کاپٹروں سے شدید بمباری کررہا ہے۔ اب تک چھ افراد کی شہادت ہوئی ہیں اور ایک درجن سے زائد زخمی ہیں ۔ دوئی وڈھ میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک گاؤں پر شدید بمباری کی ہے جس میں سلامان ولد شازو مری ‘ گلوبگٹی ‘ ہزارو بگٹی ان کی اہلیہ اور دو بچے شامل ہے اس کے علاوہ علی شیر بگٹی کے گھر پر ایک گولہ گرنے سے ان کی دو معصوم بچیاں شدید زخمی ہوئی ہیں۔فورسز نے آنے جانے کے تما م راستوں کی ناکا بندی کر رکھی ہیں آپریشن سے متاثرہ لوگوں کو علاج معلجے کے لیے جانے نہیں دیا جا رہا ہیں ۔ریاض گل بگٹی رہنما بلوچ ریپبلکن پارٹی
گپ و ترانے کراچيءِ بلوچ آبادی لياری ءِ جاورانی سرا
Truck hits marchers of Long March, two injured