مغربی بلوچستان کے ساتھ ساتھ مشرقی بلوچستان میں بھی ایرانی فورسز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر بلوچ فرزندوں کو اغواہ اور شہید کر رہی ہیں پاکستان اور ایران بلوچستان پر قابض ہیں اور مل کر بلوچ قوم کی نسل کشی کر رہی ہیں۔
بی ایس او آزاد
نوکین حال
بيگواهی