نیوکاہان کوئٹہ پاکستانی قابض فورسز کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری150کے قریب افراد اغوا

MUST READ

بلوچستان لبریشن چارٹرءِ بنگیجی دیوانءَ واجہ حیر بیار مريءِ تران لندن 1 مارچ 2014

بلوچستان لبریشن چارٹرءِ بنگیجی دیوانءَ واجہ حیر بیار مريءِ تران لندن 1 مارچ 2014

«تپاکی زندگیں راجءِ نشان اِنت»

«تپاکی زندگیں راجءِ نشان اِنت»

پاکستانی جرنسلٹ اور بقول بلوچ جھدوجھد کا حامی حامد میر کے نام

پاکستانی جرنسلٹ اور بقول بلوچ جھدوجھد کا حامی حامد میر کے نام

پاکستانی الیکشن بلوچ سرزمینءِ سرا

پاکستانی الیکشن بلوچ سرزمینءِ سرا

فری بلوچستان موومنٹ نے اپنے بیان میں کہا گزشتہ دنوں ایران نے اپنے فورس مرصاد کے زریعئے برطانوی سامراج کی جانب سے کیھنچی گئی مصنوعی لکیر گولڈ سمتھ لائن پر مقبوضہ بلوچستان کے دونوں اطراف تیل کے کاروبار سے منسلک بلوچوں پر اندھادھند فائرنگ کی جس سے ایرانی فورس کے گولیوں کی زد میں آکر 10 افراد جائے وقوعہ پر شہید ہوگئے۔

ایرانی حکومت بلوچ ورنا هان سوریہ ءِ جنگءَ دیم دیگ انت – ریڈیو حال

ایرانی حکومت بلوچ ورنا هان سوریہ ءِ جنگءَ دیم دیگ انت – ریڈیو حال

ہم پاکستان کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار ہیں‘: بی ایل ایف کے کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر سے انٹرویو

ہم پاکستان کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار ہیں‘: بی ایل ایف کے کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر سے انٹرویو

بیست ءُ یک فروری ماتی زبانانی میان اُستمانی روچءِ بابتءَ گپ وترانے گون پروفیسرصبوربلوچءَ

بیست ءُ یک فروری ماتی زبانانی میان اُستمانی روچءِ بابتءَ گپ وترانے گون پروفیسرصبوربلوچءَ

فارغ التحصيـلان بلــوچ در خارج متشـــکل شويــد

فارغ التحصيـلان بلــوچ در خارج متشـــکل شويــد

ھزار گنجی بس اڈہ، اصل مسئلہ کیا ہے۔۔؟ کردگار بلوچ

ھزار گنجی بس اڈہ، اصل مسئلہ کیا ہے۔۔؟ کردگار بلوچ

لالچ ءُ پاکستان: پت ءُ چُک یا چُک ءُ پت؟

لالچ ءُ پاکستان: پت ءُ چُک یا چُک ءُ پت؟

شهید کمبر چاکر

شهید کمبر چاکر

بلوچ قوم کو قابض کی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں رکهنا چاہیے :حیربیار مری

بلوچ قوم کو قابض کی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں رکهنا چاہیے :حیربیار مری

زمیں کا الَم – نوشین قمبرانی

زمیں کا الَم – نوشین قمبرانی

دس 10 ہزار سے زاہد بگٹی پناہ گزین افغانستان میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ نواب براہمدغ بگٹی

دس 10 ہزار سے زاہد بگٹی پناہ گزین افغانستان میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ نواب براہمدغ بگٹی

نیوکاہان کوئٹہ پاکستانی قابض فورسز کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری150کے قریب افراد اغوا

2020-03-27 12:12:30
Share on

 مسلسل پانچویں روز پاکستانی قابض فورسزنے وحشیانہ کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ڈیڑھ سو کے قریب افراد کو گرفتارکرکے اپنے ساتھ لے گئے چار لاکھ روپے نقد اور لاکھوں روپوں کے قیمتی اشیاء لوٹ لئے گئے چھ گھنٹوں تک جاری رہنے والی کاروائی میں نیوکاہان کوئٹہ کے چھپے چھپے چھانے گئے کہیں سے کوئی غیر قانونی چیز برآمد نہ ہوسکی علاقہ خالی کردیں ورنہ ہلاکت اور گرفتاریوں کیلئے تیار رہیں فورسز کی علاقہ مکینوں کی دھمکیاں بلوچ نیشنل وائس کے جاری کردہ بیان میں کہاگیا کہ اتوار کی علی الصبح4بجے کے قریب 60سے زائد گاڑیوں میں سوار ایف سی ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکار نیوکاہان کوئٹہ میں داخل ہوئے اور فورسز نے نیوکاہان کوئٹہ میں داخل ہوتے ہی شدید ترین فائرنگ کرکے پورے علاقے کو دہشت زدہ کی فورسز نے پورے علاقے کے چاروں اطراف سے گھیرے میں لینے کے بعد طلوع آفتاب سے قبل گھرگھر تلاشی مہم کا آغاز کردیا چار بجے سے لیکر دس بجے تک چھ گھنٹوں میں جاری رہنے والی وحشیانہ کاروائی اور تلاشی مہم کے دوران نیوکاہان کوئٹہ کے خاک چھاننے کے باوجود قابض فورسز کو کہیں پر بھی ذرا برابر کوئی غیر قانونی چیز ہاتھ نہیں آیا دورا ن کاروائی مختلف گھروں سے چار لاکھ روپے نقدی، درجن بھر موٹرسائیکلیں،سائیکل،موبائل فونز،کمبل سمیت لاکھوں روپوں کے قیمی و گھریلو اشیاء لوٹ لئے گئے خونریز کاروائی کے دوران بلوچ گھرانوں کے چادر و چاردیواری کے تقدس کو بری طرح پامال کرتے ہوئے بے لگام فورسز بغیر لیڈیز پولیس کے گھروں میں داخل ہوئے اور ایک مقام پر فورسز کے اہلکاروں کو دیکھ کر جب ایک شیر خوار بچے نے چلایا تو ایف سی کے ایک آفیسر نے اپنے پستول کا رخ بچے کی طرف موڑتے ہوئے دھمکی دی کہ بچے کو چھپ کروائیں ورنہ ایک منٹ میں بچے کو والدہ سمیت شوٹ کردونگا مجھ سے پوچھنے والا کوئی نہیں اور میں ہر کسی کو شوٹ کرنے کا پورا پورا اختیار رکھتا ہوں ایف سی کے مذکورہ آفیسر نے مختلف گھروں نے موجود خواتین و بچوں کو دھمکی دی کہ فی الفور نیوکاہان کوئٹہ خالی کردیں وگرنہ روزانہ چھاپوں،اغواء اور ہلاکتوں کیلئے تیار رہیں یاد رہے کہ اتوار کو نیوکاہان کوئٹہ میں کی گئی کاروئی گزشتہ پانچ روز سے جاری ملٹری آپریشن کا تسلسل ہے ا پاکستانی دہشت گرد فورسز نے بلوچوں کے خلاف ظلم وجبر میں اسرائیلی صیہونی ریاست کی تاریخ کو بھی مات دے دی کیونکہ اسرائیلی فورسز بھی صرف اس وقت فلسطینی بے گناہ لوگوں پر بمباری کرتی ہے جب ان پر کوئی راکٹ حملہ ہوتا ہے مگر پاکستانی دہشت گرد فورسز گزشتہ پانچ دنوں سے نیوکاہان کوئٹہ میں بغیر کسی جواز اور عسکری کاروائی کے خونریز کاروائی کرکے اسرائیل سمیت دنیا بھر کے ظالم،جابر اور قابضین کی تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے نیوکاہان کوئٹہ جنرل مشرف کے فوجی دور سے لیکر آجتک مسلسل پاکستانی فورسز کے زیرعتاب رہی ہے یہاں کے سینکڑوں باشندے پاکستانی فورسز کے ہاتھ اغواء ہونے کے بعد ابتک لاپتہ ہیں درجن بھر رہائشیوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جاچکی ہیں اور خواتین و بچوں سمیت کئی درجن افراد مختلف مواقعوں میں پاکستانی فورسز کے فائرنگ سے ہلاک و زخمی ہوئے ہیں بلوچ نیشنل وائس نے کوئٹہ شہر کے نواح میں بلوچ آبادیوں کے خلاف گزشتہ تین روز سے جاری ریاستی کاروائیوں پر پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی مسلسل خاموشی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا بھی پاکستانی اداروں کے ہاتھوں یرغمال ہے آزاد اور غیر جابندار میڈیا کا دعویٰ صرف پنجاب کی حد تک تو درست ہوسکتا ہے کیونکہ وہاں کسی چیونٹی کی ٹانگ ٹوٹ جاتی ہے تو اسے بھی پاکستانی الیکٹرانک میڈیا بریکنگ نیوز اور اینکرپرسن موضوع بحث بنالیتے ہیں مگر کوئٹہ شہر میں واقع بلوچوں کی آبادی پر مسلسل تین روز سے جاری وحشیانہ کاروائیاں،آپریشن کے دوران شدید ترین فائرنگ ،چھ چھ گھنٹوں تک ہزاروں کی تعداد میں فورسز کا علاقے میں یلغار اور سینکڑوں لوگوں کے اغواء کی خبر پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کیلئے کوئی حیثیت نہیں رکھتی بیان میں اقوام متحدہ،ایمنسٹی انٹرنیشنل،ہیومن رائٹس واچ ،ایشین ہیومن رائٹس کمیشن سمیت انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا گیا کہ وہ پاکستانی قابض ریاست کی بلوچ کش کاروائیوں کا فی الفور نوٹس لیتے ہوئے بلوچ قومی آزادی کیلئے جاری بلوچ جدوجہد کی سیاسی ،اخلاقی و سفارتی حمایت کریں۔

Share on
Previous article

بلـــوچ گلزميــــن ءِ انــــداز ءُ سيمســـراں

NEXT article

نہ چاہتے ہوئے بھی – کردگار بلوچ

LEAVE A REPLY