سویڈش شوشلیٹ پاڑٹی کے کریسٹوفر لونڈ بیری 10دسمبر2015 کو گوتنبرگ میں بولان کے بلوچ خواتین کی پاکستانی فورسز کی توسط سے اغواه کے خلاف مظاهرہ سے خطاب کررهے هیں
بلوچ قوم اپنی توجہ ثانوی اور غیر ضروری مسلوں پر لگانے کے بجائے ابتدائی اور اصل مسلۂ یعنی قومی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط اور موثر بنانے پر مرکوز کریں ، بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کا قوم سے اپیل