شہید شاہینہ کے قتل سے نا صرف اس کی والدہ اور بہنیں اب بے سہارا ہو گئی ہیں بلکہ بلوچستان اور خاص کر کیچ مکران ایک روایت ساز دلیر بیٹی سے بھی محروم ہو گیا ہے
مغربی بلوچستان کے ساتھ ساتھ مشرقی بلوچستان میں بھی ایرانی فورسز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر بلوچ فرزندوں کو اغواہ اور شہید کر رہی ہیں بی ایس او آزاد