پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر

پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر

2020-03-26 11:25:39
Share on

کوئٹہ  / بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے چند نئے ٹوئیٹ میں بلوچ حریت پسندوں کی کامیاب حکمت عملی سے سی پیک کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ حریت پسندوں نے سی پیک کو مکمل طور پر ناکام کردیا ہے لیکن پاکستان اس کی کامیابی کا ڈھنڈورا پیٹ کر باقی دنیا کو دھوکہ دے رہا ہے۔بلوچ رہنما نے پاکستانی آرمی چیف کی دورہ آواران پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستانی فوج کے سربراہ نے آواران میں بلوچ سرمچاروں کے خاتمے اور سی پیک سڑک تعمیر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ وہ بڑبڑا رہا ہے۔ فوج نے بلوچستان میں اپنا حوصلہ کھو دیا ہے۔انہو ں نے مزید کہا کہ حریت پسندوں نے پاکستانی فوج کو اخلاقی طور پر کچل دیا ہے تو لہٰذا اب یہ روزانہ کی بنیاد پر بلوچ خواتین اور بچوں کیخلاف تعزیری کارروائیاں کرتی ہے۔ عالمی طاقتوں کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچستان میں جاری پاکستانی فوجی بربریت کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پچھلے ہفتے پاکستانی فوج نے مشکے کے کوہ اسپیت میں گاؤں والوں کے پینے کے پانی میں زہر ملا کر اسے خراب کیا اور ایک گائے اور 50 بکریاں ساتھ لے گئی۔ اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہیے۔بلوچ رہنمانے بلوچستان میں جاری پاکستانی مردم شماری کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی مردم شماری مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ پاکستان کی فوج بلوچستان کی کل آبادی کا دو سے تین فیصد تک کا بھی احاطہ نہیں کر سکا ہے۔ –

Share on
Previous article

بلوچستــــانءِ هیروشیمـــا

NEXT article

سفارت کاری ، بلوچ تحریک کی اہم ضرورت – کریمہ بلوچ

LEAVE A REPLY

MUST READ

بلوچستان ءِ پلین شهیدان ءَ هزاران سلام

بلوچستان ءِ پلین شهیدان ءَ هزاران سلام

سات اپریل کے آپریشن میں تنظیم کے تین جانثار ساتھی شہید ہوگئے

سات اپریل کے آپریشن میں تنظیم کے تین جانثار ساتھی شہید ہوگئے

بالاچ راجءِ دپتران مدام زندگ انت

بالاچ راجءِ دپتران مدام زندگ انت

Baloch blogger Mureed Baloch on Pakistani Elections 2013 at Tehelka Radio on May 13, 2013.

Baloch blogger Mureed Baloch on Pakistani Elections 2013 at Tehelka Radio on May 13, 2013.

پنجگور کے علاقے تپس ہائی اسکول کے قریب سے فورسز نے اکرم ولداسمائیل کو اِن کے گھر کے سامنے سے اغوا کرلیا

پنجگور کے علاقے تپس ہائی اسکول کے قریب سے فورسز نے اکرم ولداسمائیل کو اِن کے گھر کے سامنے سے اغوا کرلیا

استقــلالِ بلوچستــان حتمــی اســت – بخش اول

استقــلالِ بلوچستــان حتمــی اســت – بخش اول

قومی اشتراک عمل : آزادی پسند تنظیموں سے رابطے کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی ہے : حیربیار مری

قومی اشتراک عمل : آزادی پسند تنظیموں سے رابطے کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی ہے : حیربیار مری

آج تک ٹی ويءِ گپ ترانے گون بلوچ قوم دوست رھنما واجہ حیربیار مريءً

آج تک ٹی ويءِ گپ ترانے گون بلوچ قوم دوست رھنما واجہ حیربیار مريءً

آزمونی سرنوشت ساز برای ملت بلـوچ

آزمونی سرنوشت ساز برای ملت بلـوچ

سویڈن میں 1998 کو بلوچستان میں چاغی کے پہاڑوں میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کے خلاف آگاہی مہم

سویڈن میں 1998 کو بلوچستان میں چاغی کے پہاڑوں میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کے خلاف آگاہی مہم

بلوچستان اِشغالی در چنگال خونینِ غارتگران – قسمت پنجم

بلوچستان اِشغالی در چنگال خونینِ غارتگران – قسمت پنجم

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ(بلوچ خان) اغواء

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ(بلوچ خان) اغواء

سچ وہی جو جھوٹا بولے – کردگار بلوچ

سچ وہی جو جھوٹا بولے – کردگار بلوچ

از شیخ خزعل تا شهید احمد نیسی

از شیخ خزعل تا شهید احمد نیسی

بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر کاپیغام تمام عالمی و انسانی حقوق کے تنظیموں کے نام

بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر کاپیغام تمام عالمی و انسانی حقوق کے تنظیموں کے نام