بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
26مارچ2014
بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ25مارچ کو بلوچستان پنجگور کے علاقے تپس ہائی اسکول کے قریب سے فورسز نے اکرم ولداسمائیل کو اِن کے گھر کے سامنے سے اغوا کرلیا ہیں۔23مارچ کو شال بولان میڈیکل کالج کے پرانی ہوسٹل سے آئی ایس آئی کے کارندوں نے Information technology کے یونیورسٹی کے طالب علم فدا جو کے مشکے کا رہائشی ہے اِن کو اغوا کرکے اپنے ساتھ اغواءکر کے لے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں 22مارچ کو شال سے فورسز نے آواران جھاوکے رہائشی ناصر کو اغوا کرلیا ہیں۔جبکہ21مارچ کو تربت سے فورسز نے نواز ولد اسلم اسکانی شال سے نوشکی کا رہائشی عبدالقدوس ولد حاجی سلیم کو اِن کے ایک دوست سمیت اغوا کرلیا ۔اور20مارچ کوشال شہید اکبر بگٹی روڈ سے فورسز نے عصمت ولد جلال خان کوایک دوست سمیت اغوا کر لیا۔بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان میں بلوچ فرزندوں کو آئے روز ماروائے عدالت گررفتار کرکے لاپتہ کیا جاتا ہیں۔اور بعد میں اِن کے مسخ شددہ لاش ویرانوں میں پھکنے جاتے ہیں۔عالمی ادارے اقوام متحدہ یورپی یونین و دیگر انسانی حقوق کے تنظیمن بلوچستان کے سنگین حالات کا نوٹس لے۔
بيست و هفتم مارس روزی سياه در تاريخ بلوچستــان
مارچ1948 کا قضیہ . کردگار بلوچ