کچھ کو ترجیج دینا اور دوسروں کو نظر انداز کرنا یو ین کے مقصد پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ حیربیار مری

کچھ کو ترجیج دینا اور دوسروں کو نظر انداز کرنا یو ین کے مقصد پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ حیربیار مری

2020-03-25 16:10:57
Share on

لندن / سماجی رابطے کے ویب سائٹ فس بک پر بلوچ رہنما و فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا” یو این کے ماہرین کے ایک مخصوص ٹیم صحافی جمال کشوگجی کے قتل کے متعلق ایک آزادانہ بین الاقوامی انکوائری کے لیے ترکی جارہے ہیں جو یہ جون میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کونسل کو رپورٹ کریگی۔پاکستانی اور ایرانی فوج 70 سالوں سے بلوچستان میں مجموعی طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا اتکاب کر رہے ہیں لیکن بلوچوں کے خلاف ایران اور پاکستان کے جرائم پر اقوام متحدہ نے نہ قرارداد منظور کی ہے اور نہ ہی ایک آزادانہ ٹیم تشکیل دی ہے۔

انہوں نے کہا گذشتہ 10 سالوں میں پاکستانی فوج نے دو درجن سے زیادہ صحافیوں کو قتل کیا، انہیں کشوگجی کی طرح پراسرار طریقے سے قتل نہیں کیا گیا بلکہ انہیں اپنے گھروں ، دفاتر اور سفر کے دوران چشم دید گواہوں کے سامنے حراست میں لے کر اغوا کرلیا گیا تھا جو انہیں مہینوں اور سالوں تک عقوبت خانوں میں رکھا گیا اور بعد میں ان کی لاشیں پھینک دی گئی۔ ان کی لاشوں کو مختلف مقامات پر دریافت کردیا گیا، جن میں عبدالحمید ہیاتان الیاس نظر ، جاوید نصیر رند، حاجی عبدالرزاق اور صدیق عیدو شامل ہیں۔ اسی طرح 2008 میں ایرانی حکام نے بلوچ بلاگر یعقوب مہرنہاد بلوچ کو بلوچ ہونے کی جرم اور حقوق مانگنے کے پاداش میں قتل کردیا ، جبکہ سخی ریکی ، دیگر ایک بلوچ بلاگر اور مہر نہاد کا ایک ساتھی 2009 سے ایرانی فورسز کے حراست میں ہیں۔

حیربیار مری نے کہا اقوام متحدہ تمام لوگوں اور ریاستی دہشت گردی کے متاثرین کو لے کر مساوات کے ساتھ سلوک کرے اور تمام مظلوم و مقبوضہ اقوام کے لیے آواز بلند کرے۔ کچھ کو ترجیح دینا اور دوسروں کو نظر انداز کرنا اقوام متحدہ کی بنیاد اور مقصد پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

Share on
Previous article

مستاگـــے په ایردستیـــں راجـــاں

NEXT article

دشمن اصلی بلوچ ها وافغان ها پاکستان است – رهبر ناسیونالست بلوچ خیربیارمری

LEAVE A REPLY

MUST READ

قندیل بلوچ واجہ شهید صبا دشتیاری

قندیل بلوچ واجہ شهید صبا دشتیاری

مند میں پاکستانی آرمی کا شہید غلام محمد کے گھر پرحملہ

مند میں پاکستانی آرمی کا شہید غلام محمد کے گھر پرحملہ

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ بخش پنجـم

بر دانش آموزان بلـوچ چه می گـذرد؟ بخش پنجـم

بلوچ وطن دوست رہنما حیربیار مری کا خصوصی انٹرویو

بلوچ وطن دوست رہنما حیربیار مری کا خصوصی انٹرویو

لاپتہ بلوچ اسیران ،شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1543ءدن گذر گئے

لاپتہ بلوچ اسیران ،شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1543ءدن گذر گئے

بلوچ راجی مزن جهدکار واجہ عبدالصمد امیریءِ زندتاک، دیوانے گون واجہ اسماعیل امیریءَ – دومی بهر

بلوچ راجی مزن جهدکار واجہ عبدالصمد امیریءِ زندتاک، دیوانے گون واجہ اسماعیل امیریءَ – دومی بهر

ســـــلام و درود بيکــــران

ســـــلام و درود بيکــــران

مغربی بلوچستان کے ساتھ ساتھ مشرقی بلوچستان میں بھی ایرانی فورسز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر بلوچ فرزندوں کو اغواہ اور شہید کر رہی ہیں بی ایس او آزاد

مغربی بلوچستان کے ساتھ ساتھ مشرقی بلوچستان میں بھی ایرانی فورسز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر بلوچ فرزندوں کو اغواہ اور شہید کر رہی ہیں بی ایس او آزاد

حکمت عملی ، طریقہ کار سمیت نقطہ نظر کو لیکر ہمارے جدوجہد میں اختلافات کی نوعیت نظریاتی رخ اختیار کرتے جارہے ہیں- بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بلوچ خان

حکمت عملی ، طریقہ کار سمیت نقطہ نظر کو لیکر ہمارے جدوجہد میں اختلافات کی نوعیت نظریاتی رخ اختیار کرتے جارہے ہیں- بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بلوچ خان

بلوچستان اِشغالی در چنگال خونینِ غارتگران

بلوچستان اِشغالی در چنگال خونینِ غارتگران

بلوچستــان غربـی چگونه اشغال شـــد؟

بلوچستــان غربـی چگونه اشغال شـــد؟

تلاش غربی ها برای جلوگیری از فروپاشی ایران

تلاش غربی ها برای جلوگیری از فروپاشی ایران

بیگواه بوتگین دین محمد بلوچءِ دحتگ سمّی بلوچ

بیگواه بوتگین دین محمد بلوچءِ دحتگ سمّی بلوچ

شهزانــــتیں صبا دشتیاری نمیران انت

شهزانــــتیں صبا دشتیاری نمیران انت

وقت کا بھی یہی تقاضا ہے کہ ہم قابضین کی مسلط کردہ نظام کو مضبوط بنانے کے بجائے قومی سوچ کو وسعت دیں

وقت کا بھی یہی تقاضا ہے کہ ہم قابضین کی مسلط کردہ نظام کو مضبوط بنانے کے بجائے قومی سوچ کو وسعت دیں