مغربی بلوچستان میں بلوچ مسلح دستوں کے ھاتھوں ایرانی ڈرون طیارہ نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب ایرانی فورسسز مشرقی بلوچستان میں داخل ھونے کے لئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ھیں۔
قابض پاکستان فورسز نے پیرکوہ کے مختلف علا قوں جن میں واگو ‘ چب در ‘ لیڑ پٹی ‘ سخین اور ڈوئی وڈھ شامل ہے شدید آپر یشن کر رہا ہے