اقوام متحده کی انسانی حقوق کونسل کے 33 ویں اجلاس میں بهارت کا بلوچستان میں انسانی حقوق کی پائیمالی پر پاکستان کو ذمه دار پر بی جے پی کے ترجمان انیل بالونی سے گفتگو
بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آوارن میں بلوچ فرزندوں پر پاکستانی فورسز کی جانب سے حملہ اور اسے مذہبی رنگ دینا بلوچستان میں پاکستانی فوج کی شکست اور بوکھلاہٹ کو ظا ہر کرتا ہے ان میں اتنا غیرت بھی نہیں ہے