Archive

شہید حاصل بلوچ، شہید مراد بلوچ، شہید ماجد حسن، شہید حمل بلوچ اور شہید زبیر گچکی

3 دسمبر 2010 By admin 3 views
شہید حاصل بلوچ، شہید مراد بلوچ، شہید ماجد حسن، شہید حمل بلوچ اور شہید 
زبیر گچکی

London, December 03, 2010

اقوام متحدہ اور عالمی امن تنظیمں پاکستانی ریاستی فورسز کے دہشت گردی اور قبضہ گیریت کا سختی سے نوٹس لیں

سانحہ تربت میں ایف سی کی ایوب گیچکی کے گھر پر بمباری اور بلوچ فرزندوں کو شھید کرنے کی جتنی بھی مذمت کریں وہ کم ھے۔ پاکستانی ریاست شکست کو سامنے دیکر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے اب وہ بلوچوں کے گھروں پر بمباری کرکے بلوچوں کو نئے انداز کے ساتھ نسل کشی کا اغاز کردیا ھے۔ غلامی کے خلاف جس بھادری سے بلوچ فرزندوں نے آزاد بلوچستان کی خاطر جان قربان کردی ہم انکو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم اقوام متحدہ اور عالمی امن تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کے وہ پاکستانی ریاستی فورسز کے دہشت گردی اور قبضہ گیریت کا سختی سے نوٹس لیں۔

بلوچستان لبریشن آرگنائزیشن

 مسعودسردارزھی

admin

Written by admin