گرانڈانی گوادرمیں بلوچوں کو اپنے آباؤاجداد کے زمینوں سے بیدخلی کے بعد گرفتاری
گرانڈانی گوادر/ پاکستان کی فوجی نے پچھلے سال اگست میں گرانڈانی میں فوجی چھاؤنی کےتعمیر کے لئے وھاں کے آبادی پرقبضہ کرکے وھاں پر اپنے مورچہ بنا کر مقامی آبادی .کو بیدخل کرنے کی کوشش کی گئی اسکول، مسجد اور ڈسپنسری کی عمارت پر قبضہ کیا گیا آج مورخہ 26 جولائی کو چار مقامی بلوچ جب اپنے زمینوں پر گھاس اورلکڑی جمع کررھے تھے, پاکستانی .فوجی انھیں زودکوب کے بعد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا
ان بلوچوں نام غلام محمد، بالاچ، شنمبے اورحسین ھیں۔

اس بارے میں دیکئھے
08/29/2008 گوانک نیوز
09/01/2008 گوانک نیوز
گوانک ریڈیو رپورٹ2008/09/03

گوانک ریڈیو رپورٹ2008/08/25

گرانڈانی تصویروں میں