

بلوچ گلزمین ءِ جارچین

وش آتکے
|
Download Balochi Font and view Balochi text uniquely
|
Wednesday, January 20, 2010
بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوسٹ ایسوسی ایشن خاش : بلوچ جوان کو پھانسی
بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوسٹ ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سویرے کو ایک 26سال کے بلوچ جوان اللہ نظر شھلی بر کو خاش کے جیل میں کو پھانسی دیگئ۔
زاھدان سے ھمارے کارکن کے تحقیق کے مطابق اس فرد کو قتل کے جرم میں پھانسی دیگئی لیکن مقتول یعنی جس کے
قتل کے جرم میں
پھانسی دیگئی اسکا ذکرکئی نھیں کیا گيا تھا کہ وہ ایک عام شھری تھا یا کہ حکومتی اھلکار۔

بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوسٹ ایسوسی ایشن
انجمن فعالان حقوق بشر بلوچستان
چهارشنبه، 30 دی ماه 1388 برابر با 2010-01-20
http://www.radiobalochi.org/BH_Rights/BHRAA_edameYekNafarDarKhash20101020.html