Gayab Mand 2009/09/20
مند گیاب کےمیں آج 21 ستمبر کے بجائے 20 ستمبرکوعید منائی گئی
مند/گیاب۔ اھالیان مند گیاب میں نے آج 20 ستمبر کوعید منائی گئی جب کہ مرکزی ورایت ھلال کمیٹی پاکستان نے 21 ستمبر کوعیدالفطر کا اعلان کیا ۔ اھالیان مند گیاب نے کہا کہ ہمیں اب پاکستان کے مسلمانیت پر شک ھے اور اسی طرح ان کے کسی بھی اداروں کی پر اب یقین نہیں رہ گیا۔ یاد رھے رمضان کا پہلا روزہ بھی .یہاں پرمرکزی وریت ھلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے برعکس رکھا گیا

http://www.jang.com.pk/jang/sep2009-daily/20-09-2009/updates/9-20-2009_6025_1.gif
