مملکت اسلامی پاکستان کا امریکیوں، ناٹو فوجیوں پر خود کش حملے اور
افغانستان کو پانچواں صوبہ کی اسکیم، بلوچستان میں انسانی حقوقوں
کے خلاف تمام ناکامیابیوں کے بعد پاکستانی ریاست کا مذھبی طالبان گروپ
کے نام پر ایک نئی اسکیم کی عملی جامہ پہنے کی شازش۔ قارئین سے
درخواست ھے کہ مذکورہ خفیہ ادارے کے پمپلٹ پر اپنے اظہار رائے کے
لئے گوانک ٹیم کو لکھیں اور آپ کے رائے اور خیالات گوانک میں پبلش
کئے جائینگے تاکہ بلوچوں کے خلاف ریاستی ھتکھنڈے بے نقاب کئے
جائیں۔
گوانک ٹیم Saturday,
August 21, 2010