بلوچ گلزمین ءِ جارچین
 
 وش آتکے
|
|
گوانک ٹیوب
|
لبزانک
|
نبشتانک
|
سرتاک
|
 

 

 

 

 

 

 

 

 

2012 08 26

پریس ریلیز

وائیس فار بلوچ مسنگ پرسن کے مطابق بارہ ہزار سے زائد بلوچ اس وقت پاکستانی خفیہ ایجینسیوں کی تحویل میں ہیں ان گمشدہ بلوچوں کے ساتھ انسانیت سوز تشدد کیا جارہا ہے اوران میں سے پانچ سو سے زائد کی مسخ شدہ لاشیں مل چکی ہیں اور باقی لوگوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔ عالمی یوم گمشدگی کے خلاف بلوچ کمیونٹی جرمنی کی جانب سے 30 اگست کو ایک مظاہرہ جرمنی کے شہر کولن ڈوم کے سامنے کیا جاۓ گا مظاہرے کا مقصد بین القوامی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کرانا ہے مظاہرے میں یورپی یونین ،اقوام متحدہ اور امریکہ سے اپیل کی جاۓ گی کہ لاپتہ بلوچ اسیران کی
زندگیاں بچانے کی خاطران کی رہائی میں کردار ادا کریں۔

BALUCH VEREIN DEUTSCHLAND