Saturday, February 25, 2012
/
United Arab Emirates Dubai
بلوچ قوم دوست رھنما حیربیار مری کے وفد کا دبی میں بلوچستان نیشنل پاڑٹی
کے صدر سردار اخترجان مینگل سے بلوچستان لیبریشن چارٹرکے بارے میں ملاقات
اور انھیں چارٹر کی کاپی تجاویز کے لئے دے دی، سردار اختر جان نے کہا ھمے
اعتماد سازی کی ضرورت ھے اور ایک دوسرے پر بھروسہ لازمی ھے تا کہ ھر
قدم اعتماد کیساتھ آگے بڑھا سکیں