بلوچ گلزمین ءِ جارچین

 

 وش آتکے

|

 Download Balochi Font and view Balochi text uniquely 

| گوانک ٹیوب | لبزانک | نبشتانک | سرتاک

|

 

مغربی صحارہ کی ھیومن رائٹس کی کارکن امینتوحیدرکی اسپین میں بھوک ھڑتال

 اسپین/2009/12/01

امینتوحیدر پچھلے دنوں نیویورک میں ایک انسانی حقوق کے سیمینار میں شرکت کے

بعد مغربی صحارہ کے شھرالھیون کے ایرپورٹ پر نے انھوں نے امیگریشن فارم  پر اپنی

 شھریت مراکشی کے بجائے مغربی سحارہ لکھ دیا اور مراکشی لکھنے صاف انکار

کیا، تو انھیں مراکشی پولیس نے وطن جانےکے بجائے اسے اسپین میں بیدخل کردیاگیا۔

اب امینتوحیدر اسپین کے ھوائی اڈہ پرمغربی صحارہ کی سرزمین اور اسکی سالمیت

پرمراکشی قبضہ اوراپنے مراکشی شھری ھونے کے اندراج کے خلاف

بھوک ھڑتال کی شروع کی۔

مغربی صحارہ 1975 میں اسپین کی کالونی سے آزاد ھونے کے بعد مراکشی

.فوج نے مغربی صحارہ پر قبضہ کی

مغربی صحارہ کی حریت پسند پولیساریو تنظیم ںے مراکشی قبضہ کے خلاف مسلحانہ

جھدوجھد شروع کی، اقوام متحدہ کے مداخلت پر پولیساریو نے1991جنگ

بندی پر دستظ کئے تاکہ مغربی صحارہ کی ایک خود مختار حیثیت کو تسلیم کی جائے

مراکش مغربی صحارہ کو مراکش کا حصّہ بنانے اور اسے صوبائی خودمختاری کا

پیکیج دینے پر مضر ھے لیکن پولیساریو اسے رد کرچکی ھے اور وہ آزاد مغربی

 صحارہ کے سوا اور کچھ ماننے کو تیارنھیں ھیں۔

دنیا کی کسی بھی ملک نے مراکش کے اس جارجیت کی حمایت نہ کی اور اقوام متحدہ

اس غیرقانونی قبضہ کے خلاف پولیساریو اور مراکشی حکومت کے درمیان ثالتی کردار

ادا کررھے ھیں۔ فرانس اور آمریکا پہلے ھی مراکش کو اس کی اندرونی خودمختاری کا

.کا عندلیہ دے چکے ھیں

 Sources Gotenborg Post

http://www.gp.se/nyheter/varlden/1.261621-nekas-atervanda-till-vastsahara

 

Agustin Sosa, från det spanska utrikesdepartementet, diskuterar ett erbjudande om asyl och spanskt medborgarskap med Aminatou Haidar.

اسپین کے  وزرات خارجہ کے آگوستین سوسا کناریو جزیروں کے ایرپورٹ میں مغربی صحارہ
 کے امینتوحیدرکو اسپین میں سیاسی پناہ اور اسپین کی شھریت دینے کی پیشکش کررھے ھیں

Agustin Sosa, från det spanska utrikesdepartementet, diskuterar ett erbjudande om asyl och
 spanskt medborgarskap med Aminatou Haidar.
Foto: MARTINEZ DE CRIPA