Friday, December 25, 2009
Dr. Muhammad Sharif
بی
ایس او آزاد اورماڑہ کی ریلی
- اورماڑہ(بیورورپورٹ) بی ایس او آزاد
اورماڑہ کے صدر نسیم بلوچ کی قیادت میں ریلی نے اورماڑہ کی مختلف
شاہراہوں پر گشت کیا اوربلوچ اسیران کی رہائی کیلئے نعرے لگائے ۔
بعدازان صدربی ایس او آزاد اورماڑہ نسیم بلوچ نے ریلی سے خطاب کرتے
ہوئے کہا کہ وائس چیرمین بی ایس او آزاد ذاکر مجید، شفیع محمد بلوچ
اور دیگر تمام بلوچ قوم پرست اسیران کو فوری رہا کیا جائے اور نام
نہاد آغاز حقوق بلوچستان کی پرچار کرنے والی حکومت کو چاہیے کہ وہ
62سالوں سے بلوچ عوام کو صرف جھوٹے وعدوں سے بھلا رہے ہیں اور اب
بلوچ نوجوان اپنی جدو جہد کو مزید تیز تر کرکے حکومتی پروپیگنڈہ کا
سدباب کرینگے۔
- اورماڑہ: صدربی ایس او آزاد اورماڑہ نسیم بلوچ
احتجاجی ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
|