Dalbandin
2009/12/15
مکان کی دیوار سے شھید نواب اکبر خان بگٹی کی مشاہبہ تصویر نمودار
ڈالبندین کے رھائشی اشرف بلوچ نے جب اپنے مکان کی دیوار بنائی اس دیوار کے عقبی حصّہ میں
شھید نواب اکبر خان بگٹی کی سے مشاہہبہ تصویر نمودارھوئی ،یہ کوئی نمونہ فنکاری نھیں بلکہ نیچرل
طور پر اس نئی تعمیردیوار پر ابھر آئی ھے۔ اسے دیکنھے کے لئے لوگوں کا بڑا لوگوں مجمح لگا رھتا
ھے۔
فوٹو گوانک حیدرحاجز ڈالبندین2009/12/05 |