بلوچ گلزمین ءِ جارچین
وش آتکے
|
Download Balochi Font and view Balochi text uniquely
Sunday, December 25, 2011
ایران نے دس روزہ بحری مشقوں کے دوران آبنائے ھرمز کو بند کرنے کی دھمکی دی
ایران/ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی بحری افواج کے مشقوں میں 130 جھازوں کا پر مشتمل ، بحری فوجی کشیاں اور بحری چھاپہ مار دستے اور ماحولاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے بحری مشقوں کے دستوں میں شامل ھیں۔ ایرانی ٹی وی نے مشق کے دوران کچھ فلم بھی دکھائے ، لیکن یہ فلم گذشتہ ھونے والے مشقوں کے تھے۔ ایرانی بحریہ کے سربراہ جبیب اللہ سیاری ان مشقوں کے دوران آبنائے ھرمز کوھر قسم کی حمل و نقل کے لئے مکمل بند کرنے کی دھمکی بھی دی ھے، انھوں نے ایک اسکرین کے ذریعے جن علاقوں کو بند کرنے کا اشارہ کیا، ان میں کراچی اور کے عمان کے سا حل اور گہرے سمندر تک اقیانوس ھند بھی شامل ھیں۔ آبنائے ھرمز کے راستے کو مسدود کرنے سے خلیجی ممالک تیل کے رسد وہ تمام تیل اور مال بردار پر اثرانداز ھوگے جنکا مقصد آبنائے ھرمزکو عبور کرنا ھوگا۔ مگر خلیجی ممالک نے تیل کی رسد کے لئے زمینی پیپ لینوں کے ذریعے عمان اور سعودی کے ساحلوں کے پہلے ھی منصوبہ تیار کر چکے ھیں، جھاں سے تیل بردارتیل کے لئے رجوع کر سکتے مگر اس میں مراحل باقی ھیں،
تهدید به بستن تنگه هرمز و بازار نفت تماشا کنید