- آج 18 تیر مطابق 9 جولائی کو تھران اور ایران کے دوسرے شھروں
حکومت کےخلاف مظاھرے ھورھے ھیں۔ اسی روز1999 تھران کے کوی
یونیورسٹی میں کے طلباء کے ایک احتجاجی ریلی پر پاسداران اور بسیجیوں
نےحملے کرکے کئی طباء کو زخمی کیا تھا اورسینکڑوں کو یونیورسٹی سے
- خارج اورکئی سو طلباء تھران کے مرکزی جیل اوین میں اذیت ناک تشدّد سے
- .دوچار ھیں
اس حکومتی بربریت کے خلاف طلباء تنظیموں کی حمایت میں سارے ایران میں
مظاھرے کئے جارھے ھیں۔ حکومتی پاسداران اور بسیج نے تھران کے تمام بڑے
- سڑکوں میں رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ھیں تاکہ مظاھرین
کو روکا جاسکے۔ نئی خبریں
- .موصول ھونے پرگوانک اپنے قارئین تک اطلاع
دیتا رھے
- 09 July 1999 & 09 July 2000
- تھران یونیورسٹی میں کے
طلباء کے ریلی پر پاسداران
اور بسیجیوں کا حملہ
-
-
-
-
- Jang News 09/07/2009
Updated at 1905 PST
-
-
-
-
-
-