Gwank 2009/0705
- ایران/ رجائی
شھر میں کل جن 20 افراد کو پھانسی دیگئی ان
میں 3 بلوچ
بھی شامل ھیں، جنھیں منشیات اور شرپسندی کے
جرم میں زنجان کے جیل میں
-
کل صبح 4 جولائی کو دوسرے 17 افراد کے ساتھ
پھانسی دیگئ۔ ان بلوچوں
-
کے نام شرح ذیل ھیں۔
جمشيد خالق دادي
فرزند غلام محمد
-
نجيب اله گرگيج
دردکشيده فرزند ملاصفر
-
خدابخش ريگي فرزند
صهبا
-
-
شنبه، 13 تیر
ماه 1388 برابر با 2009-07-04