بلوچ گلزمین ءِ جارچین

 

 وش آتکے

|

 Download Balochi Font and view Balochi text uniquely 

| گوانک ٹیوب | لبزانک | نبشتانک | سرتاک

|

Monday, June 14, 2010

بحریہ اسکول اورماڑہ کی بس کو اورماڑہ قبرستان کے قریب حادثہ

 اورماڑہ (بیورورپورٹ ) بحریہ اسکول اورماڑہ کی بس کو اورماڑہ قبرستان کے قریب حادثہ ، صحافی کو تصاویربنانے سے منع کرنے کی ناکام کوشش ۔۔۔تفصیلات کے مطابق اورماڑہ قبرستان کے قریب بحریہ اسکول کی نیول بس 4236 ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب موڑ کاٹتے ہوئے ایک جانب جھک گئی اور الٹنے سے بچ گئی ، بس میں ڈروائیور کے علاوہ اورماڑہ کے اسکول اساتذہ جن میں 6مرد اور 17خواتین ٹیچرزسوارتھیں ، حادثے میں بال بال بچ گئیں ۔اس موقع پر ایونٹ کی تصاویر اتارنے پر مسلح نیول اہلکار نے ہمارے نمائندے کی بھرپور کوشش کی ، لیکن نمائندے کی شناخت اور سویلین ایریا کی نشاندہی پر پسپائی اختیار کرلی گئی ۔