Zahidan 20090530
زاھدان میں
مولانا عبدالحمید بلوچ پر قا تلانہ حملہ
- زا ہدا ن ( نا مہ نگا ر ) سنیوں
کے اعلیٰ ترین قا ئد مولانا عبدالحمید بلوچ پر قا تلانہ حملے کو
بلوچوں نے نا کا م بنا دیا ، ہلاک شدہ شیعوں کی تعزیت کے دورا ن
نامعلوم افراد نے خنجروں سے شیخ السلام مو لا نا عبدالحمید پر حملہ
کیا ،مو لا نا کے ساتھیوں نے انہیں اپنے حصار میں لیا جہاں ١ افرادشہید
ہو گیا یہ خبر جنگل کی آگ کی طر ح شہر میں پھیل گئی مشتعل بلوچوں
نے متعدد پولیس چوکیاں سرکار ی و آبادکاروں کے املاک کو آگ لگادی ،
دریں اثناء تفتان نیٹ نیوز کے مطابق زا ہدا ن میں بلوچ نوجوانوں کے
شدید رد عمل کو دیکھتےہو ئے زاہدا ن میں مو جود آباد کا ر گھروں
میں محصور ہو کر رہ گئے دوسر ی جا نب واقعہ کے شدید ردعمل سے شہر
میں سخت خوف وہرا س پا یا جا تا ہے ۔
-
|