London, December 03, 2010
اقوام
متحدہ اور عالمی امن تنظیمں پاکستانی ریاستی فورسز کے
دہشت گردی اور قبضہ گیریت کا سختی سے نوٹس لیں. مسعود
سردارزھی
|
|
بلوچ گلزمین ءِ جارچین |
|
وش آتکے |
| |
| | گوانک ٹیوب | | | لبزانک | | | نبشتانک | | | سرتاک |
| |
London, December 03, 2010
سانحہ تربت میں ایف سی کی ایوب گیچکی کے گھر پر بمباری اور بلوچ فرزندوں کو شھید کرنے کی جتنی بھی مذمت کریں وہ کم ھے۔ پاکستانی ریاست شکست کو سامنے دیکر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے اب وہ بلوچوں کے گھروں پر بمباری کرکے بلوچوں کو نئے انداز کے ساتھ نسل کشی کا اغاز کردیا ھے۔ غلامی کے خلاف جس بھادری سے بلوچ فرزندوں نے آزاد بلوچستان کی خاطر جان قربان کردی ہم انکو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم اقوام متحدہ اور عالمی امن تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کے وہ پاکستانی ریاستی فورسز کے دہشت گردی اور قبضہ گیریت کا سختی سے نوٹس لیں۔ بلوچستان لبریشن آرگنائزیشن مسعودسردارزھی |