-
- Dailytawar
- Occupied Balochistan
بلوچ تحریک آزادی کے خلاف پاکستانی اور ایرانی خفیہ اداروں کی ایماہ پر مذھبی گروپوں کا
کوئٹہ میں نشت۔ ایرانی حکومت نے پاکستانی حکومت کے وزراہ ، اداروں اور اکثر پاکستانی
سیاسی اور مذھبی جماعتوں کو (خرید) مالی معاونت کرچکے ھیں تاکہ ایرانی حکومت کی
انسانی حقوقوں کی پائیمالی اور بلوچ نسل کشی کی حمایت حاصل کر سکے ۔ اس رابطے کے
لئے ایرانی سفارت کار سرگرم عمل ھیں۔
Sunday, February 13, 2011