|
|
بلوچ گلزمین ءِ جارچین |
|
وش آتکے |
| |
| | گوانک ٹیوب | | | لبزانک | | | نبشتانک | | | سرتاک |
| |
Zhaidan 2009/09/05
مغربی بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں کی وسیع گرفتاریاں
تفتان نیوز/ زاھدان: حکومتی ایجنسوں نے گزشتہ چند دنوں میں زاھدان اور سراوان
میں کئی بلوچ نوجوانوں کو گرفتار کرکے انھیں نامعلوم مقامات پر منتقل کی اور کسی قسم کی اطلاع ان گرفتار شدگان کی حکومتی ادارہ دینے سے گریز کررھے ھیں۔ پاسداروں نے ان گرفتار شدگان کو جبش مقامت سے تعاون اور حمایت کرنے اور اورجبش کے میڈیا ارو پیغام بلوچ نوجوانوں تک سی ڈی کے زریعہ پنچانے کی کوشش کی ھے۔ ان گرفتار شدگان کے وارثوں ان خیریت کی کوئی اطلاع نھیں پنچائی گئی ھے۔
جلد باقی افراد کے نام جاری کئے جارھے ھیں
|