Wednesday, March 16, 2011
میرے بیٹھے کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔اہلخانہ ساجد اسمعیل بلوچ
|
|
بلوچ گلزمین ءِ جارچین |
|
وش آتکے |
| |
| | گوانک ٹیوب | | | لبزانک | | | نبشتانک | | | سرتاک |
| |
Wednesday, March 16, 2011 میرے بیٹھے کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔اہلخانہ ساجد اسمعیل بلوچ
جیونی(پ ر)میرا بیٹا ساجد
ولد اسماعیل بلوچ کو 6 مارچ 2011 کے رات 8 بجے خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں
نے جو سادہ لباسوں میں تھے جیونی کی ساحل سے اٹھا کر غائب کردیا گیا ساجد
مچلھی کی کشتی میں کام کرتا ہے جو ہر روز صبح 5 بجے کشتی لیکر مچھلی کی
شکار میں نکلتا تھا اور رات 8 اور کبھی رات کے 10 بجے شکار ختم کرکے گھر
لوٹتا تھا 6 مارچ کے رات 8 بجے جب وہ شکار سے واپس جیونی کی ساحل پر پہنچا
تو ساحل پر پہلے سے موجود پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے اسے
سینکڑوں لوگوں کے سامنے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کا آج
تک ہمھیںکچھ معلوم نہیں اگر میرے بیٹھے نے کوئی جرم کیا ہے پاکستانی قانوں
کے مطابق اس کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے اور ہمھیں اس بات کا
بھی تشویش ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار دوسرے لاپتہ بلوچوں کی طرح ساجد
کو شہید نہ کردیں لحاظہ ہم انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے اپیل
کرتے ہیں کہ وہ ساجد بلوچ ولد اسمعیل اور ہزاروں دیگر بلوچ فرزندوں کی
گمشدگی کا نوٹس لیں اور پاکستان کو اپنے قانوں کی یاد دلائے جو اس نے اقوام
متحدہ کے میمبر کے حثیت سے قسم کایا تھا۔
|
|||||