فرنٹ سے دوبارہ درخواست ھے
کہ
جس طرح اقوام متحدہ کی جانب جان سولیکی کی رھائی کے لئے براہ راست بلوچ لبریشن
یونائیٹڈفرنٹ
بات چیت کے لئےآج 2009/02/14 کو اعلان کیا
گیا
ھے۔ لہذا اس تنظیم
سے درخواست کہ وہ اقوام متحدہ کی اس اعلان کا خیر مقدم کرکے
گفتگو کے ذریعے جان سولیکی کی رھائی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی
جانب سے اغواہ شدہ افراد کو اقوام متحدہ کی کی مدد سے بازیاب
کرائیں۔ جان سولیکی کو مزید حراست میں رکنا یہ بلوچی روایات کے خلاف ھے
۔ کیونکہ انکا تعلق ایک انسان دوست ادارہ سے ھے نہ کہ پاکستانی خفیہ
اداروں کی انسانیت سوز دھشت گرد ریاستی ادارہ سے ھے۔ بلوچ اور بلوچ کی سرزمین اور اسکا تہذیب اپنے
مہمانوں کی حفاظت کو اپنی جان سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔ ھم اپنے بلوچ بھائیوں سے اپیل کرتے ھیں کی جان
سولیکی کی جان کی حفاظت اور اقوام متحدہ سے براہ راست رابطہ عمل میں لائی
جائے، یا کہ مقررہ معیاد کو اضافہ کیا جائے تاکہ بات چیت کے کو آگے بڑھایا جاسکے